the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اترپردیش میں ضلع جونپور کے جلال پور علاقے میں کل دیر رات سونے کی حالت میں نامعلوم بدمعاشوں نے ایک عمر رسیدہ کو گولی مار کر قتل کردیا۔پولس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ



جلالپور علاقے میں سريا گاؤں کا باشندہ کیلاش موریہ (70) رات کو کھانا کھا کر گاؤں کے باہر اپنے مکان پر سو رہا تھا۔اسی درمیان نامعلوم بدمعاشوں نے طمنچےسے اس کی کنپٹی پر گولی مار دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.